(سوال:۱۱)*
سوال :
مسبوق إمام کی اقتداء سے کب خارج ہوتا ہے. پہلے سلام کی ابتداء کے بعد یا پہلا
سلام مکمل ہونے کے بعد یا دوسرے سلام کے بعد.
*جواب*:
مسبوق إمام کی اقتداء سے پہلا سلام مکمل ہونے کے بعد خارج ہوتا ہے البتہ مسبوق
کے لئے مسنون ہے کہ وہ دونوں سلام کے بعد کھڑا ہوکراپنی نمازمکمل کرے.
بسلام الإمام الأول تنتهي القدوة
........ فلو قام قبل إتمام إمامهالتسليمة الأولى عامدا عالماً.. بطلت صلاته إن لم
ينومفارقته قبل. و يسن له انتظار التسليمة الثانية. (١)
(١) ( العباب275/1)
🖌 *اجابہ :مولوی حمزہ کھوت
------------------------------------
*منجانب بحث و نظر فقہ شافعی کوکن*
زیر نگرانی
*مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی*
*مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی*
مرتب
*مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
*مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
ٹیلیگرام پر جائن کریں
https://t.me/bahsonazarfiqhashafaikokan