مسافتِ قصر سے کم پر قصر کرنا
*سوال نمبر (8 )*
*سوال*:
اگر کوئی
شخص سفر پر ہو اور اسکا سفر مسافتِ قصر سے زیادہ
ہو لیکن اس نے shortcut راستہ سے سفر کیا جس کی مسافت
مسافتِ قصر سے کم ہو تو کیا اس کے لئے قصر کرنا جائز ہے ؟
( سوال بذریعہ مولاناحذیفہ نظیر.مقیم دبئ)
*جواب:*
اگرکسی مسافرکے لئے اپنی منزل
تک پہنچنے کے لئے دو راستہ ہوں ایک مسافت شرعی کے بقدر یا اس سے زیادہ ہو اور دوسرا راستہ مسافت شرعی سے کم ہواوریہ مسافرچھوٹا راستہ اختیارکرے تواسے قصروجمع کی گنجائش
نہیں ملے گی۔
ولوکان لمقصدہ طریقان طویل وقصیر فسلک الطویل لغرض کسھولۃ اوامن
...قصروالافلافی الاظھر........ولاخلاف انہ اذاسلک الاقرب....لایقصر (النجم الوھاج:۲/۴۲۲)
------------------------
*منجانب بحث و نظر فقہ شافعی کوکن*
زیر نگرانی
*مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی*
مرتب
*مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
*منجانب بحث و نظر فقہ شافعی کوکن*
زیر نگرانی
*مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی*
مرتب
*مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
ٹیلیگرام پر جائن کریں
https://t.me/bahsonazarfiqhashafaikokan
No comments:
Post a Comment